18 سال سے کم بچوں کی شادی پر پابندی کا قانون وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج
چائلڈ میرج بل شرعی عدالت چیلنج: آئین و سنت کی خلاف ورزی کا دعویٰ
18 سال سے کم بچوں کی شادی پر پابندی کا قانون وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج 18 سال سے کم بچوں کی شادی پر پابندی کے قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کردیا گیا، ۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت آصف زرداری نے 30 مئی کو ’اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل‘ پر دستخط کرکے اس کی منظوری دی تھی۔ شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2025 خلاف قرآن، حدیث اور آئین کے خلاف بنایا گیا ہے،۔ درخواست میں قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔شادی سے متعلق قانون میں قید بامشقت کی سزا رکھی گئی ہے جو کہ خلاف آئین و قانون ہے،۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ قرآن و سنت کے منافی قانون کو کالعدم قرار دیا جائے اور ریاست کو اس قانون کے تحت مقدمہ درج کرنے سے روکا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
قومی اسمبلی
درخواست
مقدمہ درج
قانون
شرعی عدالت میں چیلنج
سینیٹ سے منظوری
مدثر چوہدری ایڈووکیٹ
منافی قانون
موقف اختیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.