حکومتِ پاکستان کو ڈاکٹر عبد القدیر کا مقام و مرتبہ بحال کرنا چاہیے: رضا ربانی
ڈاکٹر عبد القدیر کا مقام و مرتبہ بحال کرنے کی ضرورت، رضا ربانی کی تجویز
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان کو ڈاکٹر عبدالقدیر کا مقام و مرتبہ بحال کرنا چاہیے۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ تاریخ کومسخ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہی قوم کی تشکیل کرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ ذوالفقار علی بھٹو کی خفیہ سفارت کاری اور کاوشوں کا نتیجہ تھا کہ جوہری پروگرام کا خاکہ وجود میں آیا۔ ، یہ ذوالفقارعلی بھٹو کی کوششیں تھیں جن کے نتیجے میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی سربراہی میں ٹیم تشکیل پائی۔ رضا ربانی نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر مشرف حکومت کی طرف سے فردِ جرم عائد کرنا شرمناک ہے۔ ، حکومت کو اپنا سابقہ مؤقف واپس لینا چاہیے اور ڈاکٹر عبد القدیر کا مقام و مرتبہ بحال کرنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حکومت پاکستان
رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)
ذوالفقارعلی بھٹو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.