چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری‘ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کی دعوت دیدی
وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر تقرری پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ملاقات کی دعوت دی
اسلام آباد: وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت 26 جنوری کو ختم ہوچکی ہے،۔ آرٹیکل218 کے تحت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے لیے تجاویز پارلیمانی کمیٹی کو ارسال کی جانی ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری کے لیے آپ کو ملاقات کی دعوت دیتا ہوں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر مشاورت کے لیے 16 مئی کو خط بھیجا ہے،۔ تحریک انصاف چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کے تقرر پر مشاورت کے لیے تیار ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر
تحریک انصاف
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
چیف الیکشن کمشنر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.