پنجاب حکومت کا مخصوص اضلاع کی بجائے پورے صوبے میں الیکڑک بسیں چلانے کا فیصلہ
پنجاب میں الیکٹرک بسیں: اب پورے صوبے میں جدید ٹرانسپورٹ
پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع کی بجائے پورے صوبے میں الیکڑک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہائیوں سےپبلک ٹرانسپورٹ سےمحروم اضلاع کی سنی گئی،اب مخصوص اضلاع کی بجائے پورے پنجاب میں الیکٹرک بسیں چلیں گی۔ ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرتمام شہروں میں یکساں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی فراہمی کی جائے گی۔ ،محکمہ ٹرانسپورٹ کو 500 کی بجائے 11 سو الیکٹرک بسیں خریدنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ وزیرٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا کہنا ہےکہ چاہے بہاولنگرہو،اٹک یا لاہور وزیر اعلی کے لیے سب ایک جیسے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک بسوں کو آپریشنل کرنے کے لیے رواں سال دسمبر تک کا وقت دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پبلک ٹرانسپورٹ
وزیرٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان
الیکڑک بسیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.