وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ کل متوقع، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں شیڈول
وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ اور اہم سفارتی پیشرفت
وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے، فیلڈ مارشل بھی ساتھ جائیں گے وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا ایک روزہ دورہ کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ان کے ساتھ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستان کے سفارتی مشنز کامیاب ہورہے ہیں۔ ، بھارت میں سفارتی مشنز کی ناکامی پر صف ماتم بچھی ہوئی ہے، بھارت کی علاقائی بالا دستی کا خواب چکنا چور ہو چکا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں ثالثی کے لیے آنے والے ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ نامناسب رویہ رکھا گیا۔ ، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھارت سے انہیں فون کرکےکچھ باتیں بتائیں تھیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بیجنگ میں سہ فریقی مذاکرات کے دوران چین نے پاکستان افغانستان ازبکستان ریل لنک منصوبے کی سی پیک میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.