ملک بھر میں شدید گرمی کا امکان، نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری
شدید گرمی کا امکان: 7 تا 12 جون تک درجہ حرارت میں اضافہ
ملک بھر میں ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 تا 12 جون بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت،کے پی کے میں درجہ حرارت 5 تا 7 ڈگری زائد رہنے۔ ، جبکہ بالائی وسطی سندھ ، جںوبی پنجاب، بلوچستان میں درجہ حرارت 5 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے سبب میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں بھی متوقع ہے۔ ، تاہم کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں سمندری ہواؤں کے سبب گرمی کی لہر کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
محکمہ موسمیات
ہیٹ ویو الرٹ جاری.
شدید گرمی
نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.