بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
بلوچستان میں ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں: بھارتی سازشوں کا منہ توڑ جواب
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ ، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لےرہا ہے۔ ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سےزیادہ ہے۔ ،بلوچستان میں کسی بڑےملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ فتنہ الہندوستان پاکستان کا امن داؤ پر لگانے کی سازش کررہا ہے۔ ، بھارتی میڈیا نے کراچی پورٹ کےحوالےسےجعلی خبر چلائی کہ تباہ ہوگیا،۔ بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی جس کے بعد بھارت اب پراکسیز کا سہارا لےرہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دشمن ہمارے خلاف پراکسی وار کررہا ہے۔ ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘فتنۃ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، بھارت کا شیطانی کھیل بےنقاب ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
بھارتی میڈیا
وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے
، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘
،بلوچستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.