مسئلہ کشمیر دہشت گردی کابنیادی سبب ہے، اس کاحل ضروری ہے، بلاول بھٹو
مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن کی کنجی ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہمسئلہ کشمیر دہشت گردی کابنیادی سبب ہے، اس کاحل ضروری ہے۔ پاکستانی سفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے چینی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت تنازع کےبعد پاکستانی وفدکی قیادت کررہاہوں۔ ، بھارت نے پاکستان کی سرزمین پربلااشتعال، غیرقانونی حملےکیے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے جنگ بندی میں کردارکوسراہتاہے۔ ،پائیدارامن صرف بات چیت اورسفارتکاری سےہی ممکن ہے۔ ، پاکستان امن کاخواہاں ہےمگراپنی خودمختاری کامکمل دفاع کرےگا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے حملوں کےبعد غیرجانبدارتحقیقات کی پیشکش کی۔ ، پاکستان نےعالمی دنیاکو تحقیقات میں شامل ہونےکی دعوت دی، بھارت نےتحقیقات کی پیشکش مستردکردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
بلاول بھٹو
دہشت گردی
مسئلہ کشمیر
وزیراعظم پاکستان
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
پائیدارامن
عالمی دنیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.