پنجاب میں عیدالاضحی پر صفائی کیلئے 1.8 لاکھ ورکرز متحرک
عیدالاضحی پر پنجاب میں صفائی کے خصوصی انتظامات
وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ ہر تحصیل و اضلاع میں کنٹرول روم قائم کر دیا ہے جو تینوں دن 24 گھنٹے کام کرے گا۔ وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق پنجاب میں اس بار فری کیٹل مارکیٹ کا انعقاد کیا گیا، 180 سیل پوائنٹ بنائے گئے۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ پنجاب کیٹل مارکیٹ کمپنی کی طرف سے 112 پوائنٹس لگائے گئے۔ وزیرِ بلدیات نے بتایا ہے کہ عیدالاضحٰی کےتینوں دن میں 1 لاکھ 80 ہزار ورکرز کام کریں گے۔ ، جب کے 36 ہزار سے زائد وہیکلز آلائشیں اٹھائیں گے۔ وزیرِ بلدیات پنجاب نے مزید بتایا ہے کہ ہر تحصیل و اضلاع میں کنٹرول روم قائم کردیا ہے جو تینوں دن 24 گھنٹے کام کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیرِ بلدیات پنجاب
وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق
ایک لاکھ 80 ہزار ورکرز کام کریں گے
پنجاب کیٹل مارکیٹ کمپنی
کنٹرول روم قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.