وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا عیدالاضحی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم
عیدالاضحی پر سکیورٹی سخت، مریم نواز کی ہدایات جاری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دیدیا،مویشی منڈیوں میں بھی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔ ،لاہورسمیت دیگر شہروں میں ٹریفک ک مسلسل مانیٹرنگ کا حکم دیا۔ ،لاہور،ملتان اوردیگربڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کے قریب ٹریفک مینجمنٹ کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعلی پنجاب نےہرشہرمیں ٹرانسپورٹ کےمقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ،جبکہ بسوں کی ونڈسکرین پرکرایہ نامہ، فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کرنے اور زائد کرایہ واپس کرانےاور وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ،مریم نواز نے کہا لائیوسٹاک حکام مویشی منڈیوں میں موجودگی کو یقینی بنائیں،انتظامیہ اورپولیس افسران فیلڈ میں موجود رہیں۔ ،صوبائی،ڈویژنل،ضلعی اورتحصیل سطح پر صورتحال کی مانیٹرنگ اور متواتررپورٹ پیش کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
فول پروف سکیورٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.