بجٹ میں ایسے اقدامات ہوں گے جو ریلیف اور ترقی لائیں گے: محمد اورنگزیب
بجٹ میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں، جس سے ملک آگے بڑھے، وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا بجٹ میں ایسے اقدامات کر رہےہیں۔ ،جس سے ملک آگے بڑھے،بجٹ سے متعلق قبل ازوقت کچھ بھی کہنا مشکل ہے، 10 جون کو بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نےگفتگو کرتے ہوئےکہا ایک رات میں سب کچھ تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ ، کچھ وقت درکار ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں معاشی بہتری آئی۔ ،ملکی معیشت میں جو استحکام آیا اسے آگے لےکر جائیں گے۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف دیا جائےگا۔ ، کئی اقدامات کریں گے جس میں ریلیف اور گروتھ کا عنصر شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.