بھارتی اقدامات خطے، عالمی امن اور سلامتی کیلئے خطرناک ہوسکتے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے بھارتی اقدامات خطے کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ (اے پی پی جی) برائے پاکستان کو بریفنگ دی۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اجلاس اے پی پی جی کی چیئر ایم پی یاسمین قریشی کی میزبانی میں ویسٹ منسٹر پیلس میں منعقد ہوا،۔ جس میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ یہ وفد پاکستان کی بین الاقوامی برادری سے جاری سفارتی روابط کا حصہ ہے،۔ جس کا مقصد پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں خطے کی بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورت حال پر توجہ دلانا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پاکستانی ہائی کمیشن
بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.