حکومت کا غیر رجسٹرڈ سیلز ٹیکس دہندگان پر عائد 4 فیصد مزید سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
سیلز ٹیکس میں کمی: مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2025-2026 بجٹ میں کاروبار کی رجسٹریشن کیلئے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ جس کے تحت غیر رجسٹرڈ سیلز ٹیکس دہندگان پر عائد 4 فیصد ”مزید سیلز ٹیکس“ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 فیصد مزید سیلز ٹیکس ختم کرنے سے ایف بی آر کو عارضی طور پر ریونیو نقصان ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیلرز، تھوک فروشوں اور ریٹیلرز سمیت پورے سپلائی چین کو رجسٹرڈ کرنا ہوگا،۔ سیلز ٹیکس میں درآمدی مال کی سپلائی چین کو بھی دستاویزی نظام میں لانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2025-26 میں سیلز ٹیکس ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز ہیں،۔ اور حکومت سیلز ٹیکس میں درآمدی مال کی سپلائی چین کو بھی دستاویزی نظام میں لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
غیر رجسٹرڈ سیلز ٹیکس دہندگان
سپلائی چین
کاروبار کی رجسٹریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.