رمضان پیکیج، یوٹیلٹی اسٹورز اور زرعی ٹیوب ویلز پر سسبڈی مکمل ختم
حکومت نے رمضان پیکیج اور سبسڈی مکمل ختم کر دی
حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں سبسڈیز بل میں 190 ارب روپ کی ریکارڈ کمی کردی۔ نئے بجٹ میں سبسڈی کی مد میں 1186 ارب روپے مختص ہوں گے۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال میں رمضان پیکیج، یوٹیلٹی اسٹورز اور زرعی ٹیوب ویلز پر سسبڈی مکمل ختم تاہم الیکٹرک وہیکل اسکیم کے لئے 9 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ پاور سیکٹر میں سبسڈی کیلئے 1036 ارب روپے کی رقم مختص، یہ سبسڈی واپڈا، پیپکو اور کے ای ایس ای کو دی جائے گی،۔ رواں سال کے مقابلے میں پاور سیکٹر کی سبسڈی میں 154 ارب روپے کم کردیے گئے۔ کے ای ایس ای کو ٹیرف میں فرق کی مد میں 125 ارب کی سبسڈی ملے گی۔ شعبہ صنعت و پیداوار کیلئے سبسڈی کم کرکے 24 ارب روپے کر دی گئی،۰ رواں مالی سال کے دوران صنعت و پیداوار کیلئے 68 ارب سبسڈی دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
پاور سیکٹر
آئی ایم ایف
صنعت و پیداوار
الیکٹرک وہیکل
سسبڈی مکمل ختم
نئے بجٹ میں سبسڈی
شعبہ صنعت و پیداوار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.