پنجاب نے اسکولوں میں مفت سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی
15 جون سے پنجاب اسکول سمر کیمپ بغیر فیس شروع ہوں گے
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے پرائیویٹ اسکولوں کو 15 جون سے 15 جولائی تک سمر کیمپ منعقد کرنے کی اجازت دے دی۔ ، طلباء چھٹیوں کے دوران مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے نجی اسکولوں کو 15 جون سے 15 جولائی تک سمر کیمپ منعقد کرنے کی اجازت دیدی۔ ، شدید گرمی سے بچنے کیلئے کیمپ کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے سے 10 بجے تک رکھے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سمر کیمپ میں شرکت کرنیوالے بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ ، اسکولز بچوں سے اضافی فیس نہیں لے سکتے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ فیصلہ ’’مسلسل سیکھنے اور مشغولیت کی حمایت‘‘ کیلئے کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب حکومت
تصدیق
، شدید گرمی
طلباء چھٹیوں
سمر کیمپ منعقد
اجازت دیدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.