ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت؛ عالمی برادری فوری اقدامات کرے، وزیراعظم
ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، شہباز شریف کا عالمی برادری کو پیغام
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری اس حوالے سے فوری اقدامات کرے۔ وزیراعظم نے اپنے جاری کردہ اپنے بیان میں ایران پر اسرائیلی جارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایرانی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمل سنگین، غیر ذمہ دارانہ اور انتہائی تشویشناک ہے، موجودہ صورتحال خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
انسانی جانوں
فضائی حملوں
غیر ذمہ دارانہ
خطے کے امن و استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.