بجٹ مسترد کر چکے، حکومتی اعداد و شمار پر اعتبار نہیں: شیخ وقاص اکرم
حکومتی بجٹ پر عدم اعتماد، پی ٹی آئی کا مؤقف واضح
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ فسطائی حکومت کا بجٹ مسترد کر چکے ہیں، ہمیں حکومتی اعداد و شمار پر کوئی اعتبار نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت کا وزیرخزانہ بینکر ہے۔ ، اسے عوام سے کوئی سروکار نہیں، وزیر خزانہ کی پیش کردہ اکنامک سروے رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ ، گزشتہ تین برسوں میں مینوفیکچرنگ مسلسل نیچے آ رہی ہے، نوجوانوں کی بڑی تعداد ملک چھوڑ کر چلی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اکنامک سروے میں 2022 کے اعداد و شمار دیئے گئے ہیں۔ ، موجودہ حالات بدتر ہیں۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ کچھ برسوں سے قبل ٹریکٹروں کی مینوفیکچرنگ کم ہو رہی ہے۔ ، موجودہ بجٹ کسان، سرکاری ملازمین اور کروڑوں عوام کا قاتل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
پریس کانفرنس
پی ٹی آئی رہنما
شیخ وقاص اکرم
فسطائی حکومت
وزیرخزانہ بینکر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.