سٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی: شرح سود 11 فیصد پر برقرار
سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ۔سٹیٹ بینک نےشرح سود 11فیصد پربرقراررکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ ،سٹیٹ بینک جون 2024سے اب تک شرح سود میں 11فیصد کمی کرچکاہے ۔ مئی 2025میں مہنگائی کی شرح 3.5فیصد رہی،سٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20لاکھ ڈالرسرپلس رہا۔ ،جولائی تامئی کرنٹ اکاؤنٹ 1.88ارب ڈالرسرپلس رہا۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مئی میں 3.7ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Pakistan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سٹیٹ بینک
کرنٹ اکاؤنٹ 1.88ارب
شرح سود 11فیصد
کرنٹ اکاؤنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.