پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 335 ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ برائے مالی سال 26-2025 پیش کردیا۔ بجٹ تقریر میں صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ پنجاب کے وسائل کا درست استعمال کیا جا رہا ہے، عوامی خدمت کا تاریخی پیکیج پیش کر رہے ہیں۔ ، معاشی نظم و ضبط کی وجہ سے گورننس بہتر ہورہی ہے، ای ٹینڈرنگ اور گڈ گورننس کی وجہ سے کوئی اسکینڈل نہیں بنا،۔ بجٹ میں صحت،تعلیم اور زراعت پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح بجٹ 26-2025 بھی ٹیکس فری ہے۔ ، ماحولیاتی تبدیلی جیسے سنگین مسئلے کے خلاف اقدامات کیے گئے ہیں، آئی ٹی اور صنعتی شہر آباد ہورہے ہیں۔ ، بجٹ 26-2025 پنجاب میں ترقی کے نئے ریکارڈ قائم کرے گا اور عوام کو ریلیف ملے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
google news
ماحولیاتی تبدیلی
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن
ای ٹینڈرنگ
مالی سال 26-2025
تبصرے
Please keep the discussion respectful.