ایرانی پارلیمنٹ میں ارکان نے 'پاکستان تشکر تشکر' کے نعرے لگادیے
ایرانی پارلیمنٹ میں 'پاکستان تشکر تشکر' کے نعرے، ایران کی حمایت پر اظہار تشکر
تہران: اسرائیل سے جنگ میں ایران کی حمایت کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہار تشکر کے نعرے لگائےگئے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران پاکستان کی حمایت کی تعریف کی ۔ جس پر ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے 'پاکستان تشکرتشکر' کے نعرے لگائے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسرائیل کی جانب سے شہریوں پر بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی اور ایرانی قوم سے کہا کہ دشمن کے خلاف ہوشیار اور متحد رہے۔ اجلاس میں ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فوجی کمانڈرز، اہلکاروں اور جوہری سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی اٹھایا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی پارلیمنٹ
پاکستان کی حمایت کی تعریف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.