اسرائیلی حکومت کو اپنے 26 لاکھ غیر محفوظ شہریوں کی فکر لاحق
ایرانی حملوں کے بعد 26 لاکھ غیر محفوظ اسرائیلی شہری بے یار و مددگار
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی انتظامیہ کو اپنے لاکھوں غیر محفوظ شہریوں کی فکر لاحق ہوگئی۔ ، جنہیں زیر زمین محفوظ ٹھکانوں سمیت دیگر حفاظتی ٹھکانوں تک رسائی نہیں۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے تقریبا پورے ملک میں جنگ کی صورت میں حفاظتی ٹھکانے بنائے گئے ہیں۔ ، جنہیں ہنگامی حالات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن ایرانی حملوں کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ کم سے کم 26 لاکھ اسرائیلی افراد محفوظ ٹھکانوں تک رسائی سے محروم ہیں۔ اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ نے ریاستی محتسب کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کم سے کم 26 لاکھ اسرائیلی محفوظ ٹھکانوں تک رسائی سے محروم ہیں۔ جو ایرانی حملوں میں آسانی سے شکار ہو سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی حکومت
محفوظ شہریوں کی فکر لاحق
زیر زمین محفوظ ٹھکانوں
اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘
ایرانی حملوں
ریاستی محتسب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.