ایران کا اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملہ: حیفہ ریفائنری بند
ایران کے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، حیفہ ریفائنری بند، 3 ملازم ہلاک
ایران نے اسرائیل پر ہائبر ڈ حملہ کردیا،ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے حیفہ اور تل ابیب کو نشانہ بنانے کیلئے ڈرونز اورمیزائل داغ دیے۔ حیفہ اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے تازہ حملوں میں3افراد ہلاک ہوئے،ہلاک افراد کا تعلق نجی کمپنی سے ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی حملے سے حیفہ میں پاور اسٹیشن تباہ،اسرائیلی میڈیا حیفہ میں خطرے کے پیش نظر تمام ریفائنریز بند کردی گئیں۔ ،ایران نے اسرائیل پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اسرائیل پرحملے صبح تک جاری رہیں گے۔ ،پاسداران انقلاب نے اسرائیل کیخلاف جدید ڈرونز استعمال کرنے کااعلان بھی کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق جدید ڈرونز اسرائیلی اہداف پر خودکش حملوں کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔ ،جدید ڈرونز1500 کلومیٹرفاصلے تک پرواز کرسکتے ہیں۔اسرائیل نے اپنے شہریوں کومحفوظ پناہ گاہوں کے قریب جانے کی ہدایت کردی۔ ، ایرانی حملوں میں اب تک ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 24 ہوگئی، 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی میڈیا
ہائبر ڈ حملہ
پاور اسٹیشن تباہ
اسرائیلی میڈیا حیفہ
ڈرونز اورمیزائل داغ دیے۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.