قائمہ کمیٹی نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی
سینیٹ کمیٹی کی سولر پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
قائمہ کمیٹی نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی۔ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا،۔ قائمہ کمیٹی نےسولرپر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنےکی سفارش کردی۔ ،کمیٹی اراکین نےکہابجٹ سے پہلےمخصوص لوگوں نے سولر امپورٹ کرکےذخیرہ کرلئےؤ ،بجٹ میں سولر کی درآمد پر اچانک 18 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ جبکہ چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے سولر پر ٹیکس واپس لینےکامطالبہ کردیا،کہاپی آئی اےکو نئےطیاروں کی لیزپرسیلز ٹیکس سےاستثنا دیا گیا۔ ،یہ امتیازی قانون ہےورنہ یہ تمام ایئر لائنز کیلئے ہونا چاہئے،یہ تجویز جیسے ہی پاس ہوگی ،عدالت میں چیلنج ہو جائے گی۔ اس پر چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہوائی جہاز کو کیپٹل گڈز کے طور پر لینے سے ایئرلائن متاثر ہوتی ہے۔ ،اس تجویز پر اٹارنی جنرل سے بات کر کے دوبارہ کمیٹی میں لائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سلیم مانڈوی والا
قائمہ کمیٹی خزانہ
کمیٹی اراکین
چیئرمین سلیم مانڈوی والا
سولر پر ٹیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.