اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے: ترجمان ایرانی وزارتِ دفاع
بریگیڈیئر رضا طلائی: اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، نیا میزائل سسٹم استعمال
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ صیہونی حکومت کی کمر توڑ دیں گے۔ اور اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ دشمن طویل جنگ جاری نہیں رکھ سکتا،۔ پہلی بار نیا میزائل سسٹم استعمال کیا،اسرائیل کو خبر تک نہ ہوئی، صیہونی حکومت کا انجام قریب ہے۔ ، ہم دفاعی پوزیشن میں ہیں، مگر جوابی صلاحیتوں سے لیس ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
اسرائیل
صیہونی حکومت
ترجمان ایرانی وزارتِ دفاع
ایرانی وزارت دفاع
پہلی بار نیا میزائل سسٹم
دفاعی پوزیشن
دشمن طویل جنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.