ایرانی حملوں میں شیلٹرز بھی غیر محفوظ، اسرائیلی عوام میں خوف
ایرانی حملوں میں شیلٹرز بھی غیر محفوظ: حیفہ میں 4 ہلاکتیں
ایران کی جانب سے اسرائیل پر جاری حملوں کے دوران محفوظ پناہ گاہوں میں بھی متعدد افراد کے ہلاک ہونے کے بعد اسرائیلیوں میں خوف پھیل گیا۔ اسرائیلی اخبار ’ہارتز‘ کے مطابق تل ابیب اور حیفہ سمیت دیگر علاقوں میں بموں اور دیگر حملوں سے بچنے کے لیے بنائے گئے شیلٹرز میں بھی ایرانی حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہونے کے بعد شہریوں میں خوف اور پریشانی پھیل گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں حیفہ میں ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل حملوں میں محفوظ پناہ گاہ میں موجود 4 اسرائیلی بھی ہلاک ہوگئے۔ ، جس کے بعد لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ایرانی میزائلوں کی جانب سے محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیلی شہری انتظامیہ سے سوالات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ کہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے شیلٹرز کس قدر محفوظ ہیں؟ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
abc news
اسرائیلی شہری
ایرانی حملوں
اسرائیلیوں میں خوف
محفوظ پناہ گاہ
محفوظ پناہ گاہوں
ایرانی میزائلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.