مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، روس کی امریکا کو سخت وارننگ
ایران اسرائیل تنازع: روس کی امریکا کو براہ راست انتباہ
روس نے امریکا کو واضح وارننگ دیدی ۔ روسی وزارت خارجہ نے اسرائیل سے متعلق اہم بیان جاری کردیا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ امریکا اسرائیل کو براہِ راست فوجی امداد دینے یا اس کے بارے میں سوچنے سے بھی باز رہے۔ بیان میں کہا گیاکہ امریکا کا ایران اسرائیل جنگ میں فریق بننامشرقِ وسطیٰ کا امن خطرے میں ڈال دے گا۔ روسی وزارت خارجہ نے کہاکہ کشیدگی میں کمی اور جنگ کے خاتمے کے لیے ہم ایران اور اسرائیل سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ واضح رہے کہ روس کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران کیخلاف اسرائیل کی فوجی مدد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیل
مسلسل رابطے
کشیدگی میں کمی
روس نے امریکا
جنگ کے خاتمے
روسی وزارت خارجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.