اسرائیل کو توقع نہیں تھی ایران اس قدر فوجی صلاحیت کا مظاہرہ کریگا، صدر وینزویلا
ایران کی فوجی برتری: مادورو کا اسرائیل پر دوٹوک مؤقف
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو توقع نہیں تھی کہ ایران جوابی کارروائی میں اس قدر فوجی صلاحیت کا مظاہرہ کرے گا۔ ، ایرانی میڈیا آؤٹ لیٹ پریس ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مادورو نے ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا اب جان چکی ہے کہ ایران نے صہیونی حکومت پر فوجی برتری حاصل کر لی ہے۔ ، اسی فوجی شکست کے باعث صہیونی دہشت گردانہ حملوں اور اعلیٰ ایرانی حکام کے خلاف دھمکیوں پر اتر آئے ہیں’۔ واضح رہے کہ اس ہفتے کے آغاز میں مادورو نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو ’اکیسویں صدی کا ہٹلر‘ قرار دیا تھا۔ اور ایران سمیت دیگر ممالک کے خلاف ان کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی مذمت کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صدر وینزویلا
فوجی صلاحیت
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو
اکیسویں صدی کا ہٹلر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.