ایران اسرائیل تنازع میں غیرجانبدار نہیں رہ سکتے: حزب اللّٰہ
ایران کے دفاع میں حزب اللّٰہ کی حمایت، اسرائیل پر جارحیت کا الزام
ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع میں غیرجانبدار نہیں رہ سکتے، جو مناسب لگے گا وہ کریں گے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حزب اللّٰہ کے رہنما شیخ قاسم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کو اپنے اور اپنی قوم کے دفاع کا حق حاصل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے آزاد لوگوں کو حق حاصل ہے کہ وہ ایران اسرائیل جنگ میں ایرانی سپریم لیڈر اور ایران کی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ حزب اللّٰہ اس تنازع میں غیرجانبدار نہیں ہے بلکہ اسے ظالمانہ اسرائیلی امریکی جارحیت سمجھتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
abc news
حزب اللہ
ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ
ایرانی میڈیا رپورٹس
رہنما شیخ قاسم
اسرائیلی امریکی جارحیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.