بھارتی دعوے غلط، جنگ بندی کی درخواست نہیں کی تھی: دفتر خارجہ پاکستان
پاکستان نے جنگ بندی کی درخواست نہیں کی، بھرپور جواب دیا :دفتر خارجہ
فتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کی درخواست کی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ شب بھارتی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے دعوؤں کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہیں۔ کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے بعد جنگ بندی کی درخواست کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اپنے انٹرویوز اور بیانات میں واضح کیا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا۔ جو ہمارے حقِ دفاع کا حصہ تھا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید وضاحت کی کہ جنگ بندی کے عمل میں دوست ممالک خاص طور پر سعودی عرب اور امریکا نے کلیدی کردار ادا کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
city news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ترجمان دفتر خارجہ
وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
دفتر خارجہ پاکستان
دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا
ڈپٹی وزیراعظم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.