سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کیلئے اپنا کردار ادا کرے: پاکستان
پاکستان کا مطالبہ: سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل میں سیز فائر کرائے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ اسرائیل ایران جنگ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔ ، اسرائیل اور ایران تنازع کا پُرامن حل چاہتے ہیں ، اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پاکستان مندوب نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ ، سفارت کاری کو ایک موقع اور دیا جائے ، فریقین فوری بات چیت کی طرف آئیں۔ ، صورت حال قابو سے باہر ہونے سے پہلے امن کے قیام کو یقینی بنایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستان
اقوام متحدہ
سلامتی کونسل
اسرائیلی "جارحیت
سفارت کاری
غیر قانونی اقدامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.