ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، سائرن اور فضائی دفاعی نظام متحرک
ایران کا اسرائیل پر تازہ حملہ، میزائل تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سےحملہ، اسرائیل بھر میں سائرن بج گئے ایران کی جانب سے اسرائیل پر تازہ حملہ کیا گیا ہے،۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تہران کی جانب سے داغے گئے میزائل کو تباہ کردیا گیا۔ اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورس نی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے مرکزی اسرائیل کی جانب ایک میزائل فائر کیا۔ جسے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے تباہ کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تہران کی جانب سے میزائل فائر ہوتے ہی اسرائیل بھر میں سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت کردی گئی تھی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل کے بعد فضائی دفاعی نظام متحرک کردیے گئے ہیں۔ اور اس واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیلی فوج
اسرائیل بھر میں سائرن بج گئے
اسرائیلی ڈیفنس فورس
آئی ڈی ایف
ٹائمز آف اسرائیل
داغے گئے میزائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.