ایران اسرائیل جنگ بندی اعلان: اعلیٰ سلامتی کونسل کا اہم فیصلہ
ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کا اسرائیل کیساتھ جنگ بندی کا اعلان
:ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے ایک بیان میں "صہیونی دشمن اور اس کے خبیث حمایتیوں پر جنگ کے خاتمے کا قومی فیصلہ" جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ظلم کا "ذلت آمیز اور مثالی جواب" دیا ۔ جو قطر میں امریکی اڈے پر حملے اور اسرائیل پر علی الصبح میزائل حملوں پر منتج ہوا۔ کونسل کے مطابق تہران نے اپنی سرزمین پر حملوں کا بروقت اور مناسب جواب دیا، ۔ جس سے دشمن کو پشیمانی اور شکست قبول کرنے اور اپنی جارحیت کو یکطرفہ طور پر روکنے پر مجبور ہونا پڑا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، دشمن کے الفاظ پر کسی اعتماد کے بغیر اور انگلی ٹریگر پر رکھے۔ ، دشمن کی کسی بھی خلاف ورزی پر فیصلہ کن اور باز رکھنے والا جواب دینے کے لیے تیار ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اسلامی جمہوریہ ایران
جنگ بندی کا اعلان
ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
صہیونی دشمن
جنگ کے خاتمے کا قومی فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.