نو مئی کے 8 مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج
نو مئی مقدمات: عمران خان ضمانت درخواستیں خارج
نو مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بانی کیخلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی تمام ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کے دوران کمرۂ عدالت میں پی ٹی آئی وکلاء اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ، احاطہ عدالت میں پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
بانی پی ٹی آئی
درخواستیں خارج
نو مئی کے 8 مقدمات
ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.