ایران اسرائیل جنگ بندی، بین الاقوامی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
ایران اسرائیل جنگ بندی، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیانجنگ بندی کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق خطے میں کشیدگی کے خاتمے کی امید نے عالمی منڈیوں میں استحکام پیدا کیا ہے،۔ جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں نیچے آ گئیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.9 فیصد یا 2.08 ڈالر کی کمی واقع ہوئی،۔ جس کے بعد قیمت 69.40 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت میں 2.03 فیصد یا 2.03 ڈالر کمی ہوئی اور نئی قیمت 66.48 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔م اہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی بنیادی وجہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہے- ، جس سے مشرق وسطیٰ میں ممکنہ رسد میں تعطل کا خدشہ وقتی طور پر ختم ہو گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خبر رساں ادارے
خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
برینٹ خام تیل
خام تیل کی قیمت
عالمی منڈیوں میں استحکام
خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.