بھارت کا بنگلہ دیش کو گنگا واٹر ٹریٹی پر نظر ثانی کا مطالبہ

بھارت کا بنگلہ دیش کو گنگا واٹر ٹریٹی پر نظر ثانی کا مطالبہ

بھارت کا گنگا واٹر ٹریٹی پر نظر ثانی کا اشارہ، نیا معاہدہ متوقع

بھارت نے بنگلہ دیش سے بھی گنگا واٹر ٹریٹی پر نظر ثانی کا کہہ دیا، معاہدہ اگلے برس ختم ہورہا ہے۔ ، بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نیا معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان کے بعد بھارت بنگلہ دیش کے حصے کے پانی پر بھی قبضے کا خواب دیکھنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے بنگلہ دیش سے گنگا واٹر ٹریٹی پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان گنگا واٹر ٹریٹی اگلے برس ختم ہورہی ہے۔ ، بھارتی حکومت 10 سے 15 برس کیلئے نیا معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔ واضح رہے کہ دریائے گنگا کے پانی کی تقسیم کا معاہدہ دسمبر 1996ء میں طے ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.