اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، دوبارہ حملے کرنے کا حکم
اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، حملوں کا انتباہ
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ ، جنہیں اسرائیلی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اس کے جواب میں اسرائیلی فوج کو تہران کے اہم سرکاری اہداف پر ’’شدید حملے‘‘ کا حکم دے دیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا "ٹائمز آف اسرائیل" کے مطابق، وزیر دفاع کاٹز نے کہا کہ ایران کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے۔ ، اور اسرائیل تہران میں موجود حکومت کے مراکز کو نشانہ بنائے گا۔ تاہم ایران نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے سیزفائر کے بعد کوئی میزائل حملہ نہیں کیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے IRIB اور نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ISNA کے مطابق ایران جنگ بندی کے لیے پُرعزم ہے۔ اور میزائل حملوں کا دعویٰ محض اشتعال انگیزی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
اسرائیلی میڈیا
سیزفائر
میزائل حملوں
دوبارہ حملے کرنے کا حکم
اسرائیلی دفاعی نظام
الزامات کو مسترد
سیزفائر کی خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.