وزیراعظم نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی
وزیراعظم نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تقرریوں کے لیے باقاعدہ طور پر سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔ وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی ہر عہدے کے لیے تین امیدواروں کے نام وزیراعظم کو تجویز کرے گی۔ ، جب کہ چیئرمین اور ممبران کی تنخواہوں اور مراعات کے حوالے سے بھی سفارشات مرتب کرے گی۔ سرچ کمیٹی کی کنوینر وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کو مقرر کیا گیا ہے۔ ، جب کہ کمیٹی میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکریٹری، سیکریٹری کابینہ ڈویژن، سیکریٹری آئی ٹی، ممبر پی آر اے ایل بورڈ، وزیر مملکت برائے ریلویز، فنانس اور پی ایم ڈی یو بلال اظہر کیانی بھی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.