آئینی بحران سےبچنے کیلئے بجٹ منظور کیا،علی امین گنڈاپور
بجٹ منظور کر کے آئینی بحران سے بچاؤ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مؤقف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ ، آئینی بحران سےبچنے کیلئے بجٹ منظور کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ( عمران خان ) جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ ، ہمارے پاس اسمبلی توڑنے کا اختیا رہے۔انہوں نے کہا کہ میری عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی جارہی۔ ، بطور وزیراعلیٰ کسی بھی جیل میں ملاقات کا حق ہے، بانی سے ملاقات ہمارا آئینی اور سیاسی حق ہے۔ ، ملاقات نہ کرائی تو آئی ایم ایف پروگرام میں تعاون نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کراتے نہیں ہیں، اور پھر کہتے ہیں کہ سخت باتیں کرتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.