قومی اسمبلی میں فنانس بل 2025 کی شق وار منظوری کا عمل جاری
فنانس بل 2025 پر ووٹنگ: حکومت کی فتح، اپوزیشن کی ناکامی
قومی اسمبلی میں فنانس بل 26-2025 کی شق وار منظوری اسپیکر ایاز صادق کی زیر قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2025 کی منظوری کا عمل جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل منظور کرنے کی تحاریک پیش کر دی۔ فنانس بل منظور کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ جس کے بعد فنانس بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع کردیا گیا۔ 201 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ اجلاس کے دوران فنانس بل کی منظوری ملتوی کرنے اور عوامی رائے کیلئے بجھوانے سے متعلق اپوزیشن کی ترمیم کثرت رائے سے مسترد کردی گئی۔ وزیر خزانہ اورنگزیب نے مالی بل 2025 قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔ جب کہ اپوزیشن کی جانب سے اس تحریک کی مخالفت کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
قومی اسمبلی
کثرت رائے سے منظور
اسپیکر ایاز صادق
فنانس بل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.