ٹرمپ چاہتے ہیں امریکہ دنیامیں امن قائم کرے نہ کہ جنگوں میں الجھے،کیرولین لیویٹ
ٹرمپ کا مقصد عالمی امن قائم کرنا ہے، وائٹ ہاؤس کی وضاحت
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں امریکہ دنیامیں امن قائم کرے نہ کہ جنگوں میں الجھے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے کہا کہ صدرٹرمپ ایران سے نہ ختم ہونےوالی جنگ نہیں چاہتےؤ ، ٹرمپ کا مقصد امریکہ کوطویل جنگوں میں ملوث ہونےسےبچاناہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ناممکن تصورہونےوالی جنگ بندی کراکردنیاکوحیران کردیا۔ ، صدر نے طاقت کا مظاہرہ بھی کیااورامن کاراستہ بھی نکالا۔ کیرولین لیویٹ نے کہا کہ ٹرمپ چاہتےہیں امریکہ دنیا میں امن قائم کرے نہ کہ جنگوں میں الجھے، ٹرمپ امریکہ فرسٹ پالیسی پر قائم ہیں۔ ، صدرٹرمپ طاقت کے استعمال سے نہیں گھبراتےمگر جنگ آخری راستہ ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران پرحملے سےپہلےامریکی انٹیلی جنس ہفتوں سےنگرانی کررہی تھی۔ ، ایران کےجوہری مراکز سے یورینیم منتقل ہونےکاکوئی ثبوت نہیں ملا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس
کیرولین لیویٹ
جوہری مراکز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.