پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکر کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان
اسپیکر کا ایکشن: پنجاب اسمبلی میں ارکان کی معطلی اور ریفرنس کا اعلان
لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا اور ان کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم پیل اور دستاویزات پھاڑنے پر کارروائی کی گئی،۔ اس دوران رولنگ کی خلاف ورزی پر 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا گیا۔ معطل ارکان میں ملک فہد مسعود ، محمد تنویر اسلم ، سید رفعت محمود، یاسر محمود قریشی، کلیم اللہ خان ، محمد انصر اقبال، علی آصف ، ذوالفقارعلی،احمد مجتبیٰ چوہدری ،شاہد جاوید، محمد اسماعیل، خیال احمد ، شہباز احمد ، طیب رشید ، امتیاز محمود ، علی امتیاز ، راشد طفیل ، رائے محمد مرتضیٰ، خالد زبیر نصار،چوہدری محمد اعجاز شفیع، صائمہ کنول، محمد نعیم، سجاد احمد، رانا اورنگزیب ، شعیب امیر اور اسامہ اصغر بھی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر کا ریفرنس
معطل ارکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.