پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر5 روپے تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر5 روپے تک اضافے کا امکان

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ کل سے پیٹرول، ڈیزل اور فرنس آئل پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگے گی۔ جبکہ کرنسی ریٹ کا فرق بھی صارفین سے وصول کیا جائے گا۔ روپے کے مقابلے میں اب تک ڈالر کی قدر میں 81 پیسے اضافہ ہوچکا۔ اوگرا آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوائے گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.