اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران ایران میں ہونیوالی شہادتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی
ایران اسرائیل جنگ میں شہادتیں 900 سے تجاوز کر گئیں
تہران: ایران اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی نے ایران کے سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 12 روزہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایران میں کم از کم 935 افراد شہید ہوئے۔ ایرانی وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق شہید ہونے والوں میں 132 خواتین اور 38 بچے بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے 13 جون کو ایران پر اپنے حملوں کا آغاز کیا تھا اور ابتدائی حملوں میں ہی اعلیٰ فوجی افسران اور جوہری سائنسدانوں کو نشانہ بنایا تھا۔ ایران نے اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی علاقوں میں شدید میزائل حملے کیے تھے جن کے نتیجے میں اسرائیل میں 28 افراد ہلاک ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیلی حملوں
ایرانی شہریوں
ایران اسرائیل جنگ
غیرملکی خبررساں ایجنسی
شہادتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.