معیشت میں شفافیت لانے کیلئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم معیشت میں شفافیت کے لیے ناگزیر: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے۔ ، شہریوں اورکاروباری اداروں کے درمیان ادائیگیوں کو آسان بنانا ضرورت ہے۔ کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے حوالے سے وزیراعظم کی زیرصدارت ہفتہ وار اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کیش لیس اکانومی سے متعلق کمیٹیاں شراکت داروں سے مل کرقابل عمل تجاویز دیں۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل ادائیگیوں کاطریقہ کار آسان بنانے کے لیےحکمت عملی ترتیب دے رہا ہے۔ جبکہ ڈیجیٹل نیشنل پاکستان کے حوالے سے ڈیجیٹل اکانومی پراجیکٹ شروع ہو چکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم
ڈیجیٹل نیشنل
کیش لیس اکانومی
اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.