عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں: شرجیل میمن
عمران خان جیل میں اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے ہیں: شرجیل میمن کا بیان
سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ ، پی ٹی آئی کو کسی سے خطرہ نہیں وہ خود اپنی دشمن ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کہ محرم الحرام کیلئے وزیراعلیٰ سندھ نے خصوصی اقدامات کیے ہیں،۔ وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ ، جلوسوں کیلئے سندھ بھر میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ ، امن و امان قائم رکھنے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ، حکومت سندھ نے قانون کے تحت 11 شاہراہوں پر چنگ چی رکشہ پر پابندی لگائی تھی۔ ، انتظامی معاملات چلانا سندھ حکومت کی ذمے داری ہے۔ ، چنگ چی رکشوں کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل سامنے آ رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پی ٹی آئی
عمران خان
جلوسوں
شرجیل میمن
وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ
سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.