امپورٹڈ گاڑیوں پر ڈیوٹی میں کمی، حکومت نے 6980 اشیاء پر ٹیکسز میں تخفیف کر دی
امپورٹڈ گاڑیوں، کاسمیٹکس، دودھ، دہی سمیت 6980 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی
حکومت نے نئے بجٹ میں گاڑیوں درآمدی دودھ، دہی سمیت 6980 اشیاء پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں کمی کردی۔ نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹڈ جیپوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 15 سے کم کر کے 10 فیصد کردی گئی ہے۔ جبکہ نئی امپورٹڈ اسپورٹس گاڑیوں پر ڈیوٹی بھی 5 فیصد کمی کے بعد 10 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ امپورٹڈ نئی اسپورٹس جیپوں پر ڈیوٹی 90 سے کم کرکے 50 فیصد مقرر کردی گئی ہے،۔ نئے بجٹ میں لگژری شپس، کروز اور بوٹس پر ڈیوٹی 5 فیصد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق امپورٹڈ برانڈڈ سن گلاسز پر ڈیوٹی 30 سے کم کرکے 24 فیصد، امپورٹڈ کاسمیٹکس پر ڈیوٹی 50 فیصد سے کم کرکے 40 فیصد، امپورٹڈ واش بیسن پر ڈیوٹی 30 فیصد سے کم کرکے 24 فیصد کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
نوٹیفکیشن
ریگولیٹری ڈیوٹی
ٹیکس میں کمی
نئے مالی سال
امپورٹڈ نئی اسپورٹس
امپورٹڈ برانڈڈ سن گلاسز پر ڈیوٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.