پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی اقدامات کے تحت پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق موبائل فون سروس آج 8 محرم الحرام جمعہ نماز کے بعد بند کر دی جائے گی،۔ جو اتوار یوم عاشور کی شب 10 بجے کے بعد بحال کی جائے گی۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حساس علاقوں میں نگرانی بہتر بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق سکیورٹی ادارے ڈرون کیمروں، سی سی ٹی وی اور دیگر ٹیکنالوجی سے جلوسوں کی نگرانی بھی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
محرم الحرام
یوم عاشور
سکیورٹی ادارے
ترجمان پولیس
موبائل فون سروس بند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.