9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ پاکپتن، انتظامی تبدیلیوں کا آغاز
لاہور: پی ڈی ایم اے نے 9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 جولائی سے شدید بارشوں کے امکانات ہیں لہٰذا محرم کے جلوسوں کی انتظامیہ حفاظتی تدابیر اختیار کرے۔ ترجمان نے کہا کہ بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے فاصلہ اختیار کیا جائے، خستہ حال چھتوں کے اوپر محافل سے گریز کیا جائے،۔ دریاؤں اور ندی نالوں کی کراسنگ سے ممکنہ حد تک گریز کیا جائے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے - ، ریسکیو ادارے 9 اور 10 محرم کو خاص طور پر الرٹ رہیں - ، ایمرجنسی میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129پر رابطہ کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
abc news
پی ڈی ایم اے
ترجمان پی ڈی ایم اے
ایمرجنسی
بارشوں کی پیشگوئی
ریسکیو ادارے
ہیلپ لائن 1129
تبصرے
Please keep the discussion respectful.