پنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پر رکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
پنجاب میں غیرقانونی شیر رکھنے پر کریک ڈاؤن، 13 شیر ضبط
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہری محکمہ وائلڈ لائف کے ریڈار پر آگئے۔’ پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر شیر رکھنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے کل سے آج دن 10 بجے تک پنجاب بھر میں اب تک 22 مقامات کی انسپکشن کی گئی،۔ اس دوران 13 شیر قبضے میں لے لیے گئے، 5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، 5 مقدمات درج کیے جاچکے، 2 مقدمات درج کرنے کی کارروائی جاری ہے۔’ محکمہ وائلڈلائف کی کارروائی میں لاہور سے 4 شیر بازیاب کرائے گئے اور 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،۔ ایک احاطہ بھی سیل کیا گیا ہے، 3 مقدمات درج کیے گئے اسی طرح گوجرانوالہ سے 4 شیر برآمد کرکے ایک مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ۔ فیصل آباد سے 2 شیر تحویل میں لیے گئے، ایک احاطہ سیل کیا گیا، ایک مقدمہ زیرِ تکمیل ہے ۔ملتان سے اب تک 3 شیر برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا، 2 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مقدمات درج
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی
محکمہ وائلڈلائف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.