جوڈیشل کمیشن نے اپنی کارروائی پبلک کرنے کا مطالبہ پھر مسترد کر دیا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کی کارروائی پبلک نہ کرنے کا فیصلہ
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کی کارروائی کو پبلک کرنے کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کر دیا گیا۔ ایک باخبر ذریعے نے انکشاف کیا کہ 25 نومبر 2024 کے اجلاس میں سینئر پیونی جج جسٹس سید منصور علی شاہ نے تجویز پیش کی تھی کہ جے سی پی اجلاس کے منٹس کو پبلک کیا جائے،۔ لیکن اس خیال کو ارکان کی اکثریت نے مسترد کر دیا تھا۔ رواں سال 25 جون کو، جسٹس منصور علی شاہ نے ایک بار پھر جے سی پی پر زور دیا کہ وہ اپنے اجلاسوں کے منٹس شیئر کرے اور اس کے لیے انہوں نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں کیے گئے شفافیت کے اقدامات کا حوالہ دیا، جب سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 کے تحت تشکیل دی گئی۔ تین ججز کی کمیٹی کے منٹس باقاعدگی سے سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جاتے تھے۔25 نومبر 2024 کو جے سی پی کا اجلاس سندھ ہائی کورٹ کے لیے 9 ججز پر مشتمل آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے بلایا گیا تھا- ، جسے 11 کے مقابلے 4 ووٹوں کی اکثریت سے منظور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چیف جسٹس آف پاکستان
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان
ین ججز کی کمیٹی
آفیشل ویب سائٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.